رنگ ریزی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - رنگائی، رنگریز کا پیشہ یا کام۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - رنگائی، رنگریز کا پیشہ یا کام۔ colouring dyeing tingeing painting.